6- کرب و مصیبت سے تحفظ اور لغزش و خطا سے معافی کیلئے حضرتؑ کی دعا

۶۔ وَ مِنْ دُعَآئِہٖ عَلَیْہِ السَّلَامُ فِی الْکَرْبِ وَ الْاِقَالَۃِ کرب و مصیبت سے تحفظ اور لغزش و خطا سے معافی کیلئے حضرتؑ کی دُعا: اِلٰهِیْ لَا تُشْمِتْ بِیْ عَدُوِّیْ، وَ لَا تَفْجَعْ بِیْ حَمِیْمِیْ وَ صَدِیْقِیْ. اے میرے معبود! میرے دشمنوں کو میری حالت پر دل میں خوش ہونے کا موقع نہ دے اور … 6- کرب و مصیبت سے تحفظ اور لغزش و خطا سے معافی کیلئے حضرتؑ کی دعا پڑھنا جاری رکھیں